ایجاز مخل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (بلاغت) وہ اختصار جس میں پورا مطلب ادا نہ ہو (یہ کلام کا عیب ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (بلاغت) وہ اختصار جس میں پورا مطلب ادا نہ ہو (یہ کلام کا عیب ہے)۔